BISP Ehsaas Taleemi Wazaif Online Registration 2023 تعلیمی وظائف

Assalam Alaikum, in today’s post, I have to share with you the information about the registration of Benazir Taleemi Wazaif. If you want to register your children in Benazir Taleemi Wazaif. But you don’t know the right way.

The Weld method does not know if you have your child for Taleemi Wazaif. I don’t know how to do it right, but I am going to share with you in this post today’s post all the doubts regarding Taleemi Wazaif.

I am going to share with you the details of the documents for the registration, from which class to which class the children of Benz have scholarships. How much will the children need to attend? How much will the school need to attend? I am going to share it in complete detail in this post.

السلام علیکم آج کی اس پوسٹ میں بینظیر تعلیمی وظائف کی registration کے بارے میں information آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے۔ اگر آپ اپنے بچوں کو بے نظیر تعلیمی وظائف میں registered کروانا چاہتے ہیں۔ لیکن آپ کو صحیح طریقہ پتہ نہیں ہے۔

ویلڈ طریقہ پتہ نہیں ہے کہ آپ نے اپنے بچے کو تعلیمی وظائف کے لیے۔ کیسے کروانی ہے صحیح طریقہ نہیں پتا وہ اس پوسٹ میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں آج کی اس پوسٹ میں تعلیمی وظائف کے حوالے سے جتنے بھی doubts ہیں۔ جو جو بھی registration کے لیے documents ہوں گے جتنی بھی detail ہے وہ آپ کے ساتھ شیئر کرنے والا ہوں بینز کے بچوں کے جو تعلیمی وظائف ہیں وہ کون سی کلاس سے لے کر کون سی کلاس تک ہے۔

بچوں کو حاضری کتنی چاہیے ہو گی سکول میں حاضری کتنی چاہیے ہو گی آپ کو اور آپ کے بچے کے جو ہے تعلیمی وظائف کی payment کتنی لگے گی اور اس کے لیے اگر آپ آن لائن گھر بیٹھے بھی اپلائے کرنا چاہتے ہیں تو وہ کیسے کرنا ہے وہ اس پوسٹ میں complete detail سے شیئر کرنے والا ہوں 

Latest news of BISP – بی آئی ایس پی کی تیزا ترین خبر

If you follow them then only you can register your children forTaleemi Wazaif. If you are not getting it, then your children will never be able to apply for Taleemi Wazaif. If you are disqualified.

If you want to apply but don’t know the right way, a dynamic survey has been formally started in the Benazir Income Support Program starting in 2023.

Read More : BISP Dynamic Survey online Registration

اگر آپ ان پر عمل کرتے ہیں تو تب ہی آپ اپنے بچوں کی تعلیمی وظائف کے لیے registration کروا سکتے ہیں سب سے پہلے ذہن نشین کر لیں کہ اگر آپ کو 9000 کی قسط مل رہی ہے تو تب ہی آپ کے بچے اس کے لیے اپلائے کر سکیں گے.

اگر آپ کو نہیں مل رہی تو تب کبھی بھی آپ کے بچے تعلیمی وظائف کے لیے اپلائے نہیں کر سکیں گے۔ اگر آپ کو ناہل رکھا گیا ہے۔ اگر آپ اپلائے کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو صحیح طریقہ نہیں پتا تو 2023 کے start ہوتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ program میں باقاعدہ طور پر ڈائنیمک سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

First do your Benazir Income Support Program dynamic survey –  پہلے اپنا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ڈائنامک سروے کروائے

If you have your own ID card, husband’s ID card, children’s form, and gas or electricity bill at home, then you have to take all these documents and go to the nearest tehsil office of BISP and tell the staff there. We have to conduct our dynamic survey.

You have to truthfully answer the questions asked while conducting the dynamic survey. Inshallah, you will also be registered for the installment of 9000 within two to three months after the completion of the survey. After that, your children will also be registered for Taleemi Wazaif regularly.

کرنے کے اپنا شناختی card شوہر کے شناختی card بچوں کے بے فارم اور گھر میں گیس یا بجلی کا بل ہے تو یہ جتنے بھی documents ہیں آپ نے لے کر بی آئی ایس پی کے قریبی تحصیل آفس چلے جانا ہے وہاں پر عملے سے کہنا ہے.

کہ ہم نے اپنا dynamic سروے کروانا ہے۔ ڈائنیمک سروے کروانے کے دوران پوچھا جانے والے سوالات کا آپ نے سچائی کے ساتھ جواب دینا ہے. انشاءاللہ سروے کمپلیٹ ہونے کے بعد دو سے تین مہینوں کے اندر آپ کو بھی 9000 کی قسط کے لیے رجسٹرڈ کر لیا جائے گا. اور اس کے بعد باقاعدہ طور پر آپ کے بچوں کی بھی تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن ہو جائے گی.

In which class the children want to be for registration – رجسٹریشن کیلئے بچوں کون سی کلاس میں ہونا چاہے

Now let’s discuss if you are registered for the installment of 9000. So how can you register your children? Before listening to some information, children from which class to which class can apply for it, then children from nursery to twelfth class can apply for it, let’s talk now. How much attendance will be required?

اب بات کر لیتے ہیں کہ اگر آپ 9000 کی قسط کے لیے registered ہیں۔ تو تب آپ اپنے بچوں کی registration کیسے کروا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے کچھ information سن لیں تو کون سی کلاس سے لے کر کون سی کلاس تک کے بچے اس کے لیے اپلائے کر سکتے ہیں تو نرسری سے لے کر بارہویں the class تک کے بچے اس کے لیے اپلائے کر سکتے ہیں اب جی بات کر لیتے ہیں کہ حاضری کتنی چاہیے ہو گی۔

How much should a child attend school? – حاضری

Approximate attendance in your school should be seventy percent of the children. How much will the Taleemi Wazaif cost? The Taleemi Wazaif is also approximate, which is from one thousand to thirty-five hundred three thousand or four thousand.

Which is the stipend, the stipend for children is a little less. And it means that the stipend of boys who are boys is a little less and the stipend of girls who are five or six hundred is more. 

 approximate آپ کے سکول میں حاضری جو ہے بچوںکی seventy percent ہونی چاہیے۔ تعلیمی وظیفہ کتنا لگے گا۔ تعلیمی وظیفہ بھی approximate جو ہے ایک ہزار سے لے کر پینتیس سو تین ہزار یا چار ہزار تک جو ہے وظیفہ لگ جاتا  بچوں کا وظیفہ تھوڑا کم ہوتا ہے۔

اور مطلب میل کا جو بوائز ہیں ان کا وظیفہ تھوڑا کم ہوتا ہے اور جو گرلز ہوتی ہیں ان کا پانچ چھ سو وظیفہ جو ہے زیادہ ہوتا ہے

Taleemi Wazaif registration – تعلیمی وظائف رجسٹریشن

Now let’s talk about how you should apply. What you have to do if you are registered for 9000 episodes. So you have to go to your nearest tehsil office and take your children there. And take your husband along too. There you will be given a voucher by the BISP office.

After checking, you will be given a voucher. You have to bring that voucher home and fill it up from school. The BISP office has to submit, after submission, they will check your status and your current status will be updated.

And the registration of your children’s Taleemi Wazaif will be done regularly. You will get a message. And inshallah the next new installment that will come to you along with your children’s Taleemi Wazaif will also start coming with your installment.

 اب جی بات کر لیتے ہیں کہ آپ نے اپلائے کیسے کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے آپ اگر آپ 9000 قسط کے لیے registered ہیں۔ تو آپ نے اپنے قریبی تحصیل آفس چلے جانا ہے وہاں پر آپ نے اپنے بچوں کو بھی ساتھ لے جانا ہے۔ اور اپنے شوہر کو بھی ساتھ لے جانا ہے۔

وہاں پر آپ کو بی آئی ایس پی کے دفتر کی طرف سے واؤچر دیا جائے گا check کرنے کے بعد ایک voucher دیا جائے گا وہ voucher آپ نے گھر لے آنا ہے سکول سے fill up کروانا ہے fill up کروانے کے بعد دوبارہ آپ نے جا کر BISP کے دفتر جمع کروانا ہے جمع کروانے کے بعد وہ آپ کا status check کریں گے آپ کا جو ہے status سٹیٹس کو جو ہے اپڈیٹ کیا جائے گا.

اور آپ کو جو آپ کے بچوں کو جو تعلیمی وظائف کی جو رجسٹریشن ہے وہ باقاعدہ طور پر کر دی جائے گی. آپ کو میسج آجائے گا. اور انشاءاللہ اگلی نئی قسط جو آپ کی آئے گی اس کے ساتھ ہی آپ کے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی آپ کی قسط کے ساتھ آنا شروع ہو جائیں گی۔ 

Online Registration of Taleemi Wazaif

If you will comment for online registration. So the next post is how you can register for Ehsaas Taleemi Wazaif through an online app. Will share a complete post on it. If offline then this is the method. Now you have to go to the BISP office.

From there you will have to fill up the voucher and submit it only then you can register for your children’s Taleemi Wazaif. The online method is currently closed. So in this way, you can register your children’s Taleemi Wazaif.

اگر آن لائن رجسٹریشن کیلئے آپ کومنٹ کریں گے۔ تو اگلی پوسٹ آپ کس طریقے سے احساس تعلیمی وظائف کیلئے آن لائن ایپ سے رجسٹریشن کروائیے سکتے ہیں۔ اس پر ایک مکمل پوسٹ شئیر کرو گا۔ اگر اف لاین تو پھر یہ طریقہ ہے۔ اب آپ کو بی آئی ایس پی کے دفتر جانا ہو گا.

وہاں سے واؤچر لے کر فل اپ کر کے جمع کروانا ہو گا تب ہی آپ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. آن لائن والا طریقہ جو ہے وہ فی الحال بند ہے. تو اس طریقے سے آپ اپنے بچوں کی تعلیمی وظائف کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 

Leave a Comment