BISP New Second Payment Check CNIC September update

Finally, people were waiting for the BISP New Second Payment, so the wait is now over. The BISP New Second Payment is going to be formally launched by the government. When are you going to get it? Program offices are being established.

 It is being started in every small and big city. Have Benazir Income Support Program offices been established in your area for the ineligible people and those who have not received the first installment yet? Is. Will let you know the full details of what to do.

Read More: BISP Dynamic Survey online Registration

تو آخر کار لوگوں کو دوسری قسط کا انتظار تھا تو انتظار اب ہوا final حکومت کی طرف سے دوسری قسط کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا جانا ہے یہ آپ کو کب سے ملنے جا رہی ہے اور حکومت کی طرف سے بڑی تعداد میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر کو قائم کیے جا رہا ہے۔

 اس کا آغاز ہر اس چھوٹے اور بڑے شہر میں کیا جا رہا ہے کیا آپ کے علاقے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر قائم کیے چائے کا نااہل افراد اور جن کو پہلی قسط ابھی تک نہیں ملی ہے۔ کو کیا کرنا پڑے گا مکمل تفصیلات سے آپ کو آگاہ کریں گے۔ 

Benazir Income Support Program Open office new Update ملک بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا آغاز

Sharing with you the big news of this time. The government is finally giving huge relief to the people. The government wants all the deserving and poor people. The BISP New Second Payment should also be provided to them as soon as possible. 

Now in the areas where the offices of Benazir Income Support Program are being established, different centers have been established by the spokesperson of the government, Faisal Karim Kundi. There are various regions of KPK in which the Dynamic Center has been formally launched in Tehsil Bhera in Lower Dir Talash Valley.

 In the same way, various centers, Benazir Income Offices, are being established nationwide. It has not only become a convenience for the public. Because the more offices there are. People will get more convenience.

اس وقت کی بہت بڑی خبر آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے بالآخر عوام کے لیے بہت بڑا relief دیا جا رہا ہے حکومت یہ چاہتی ہے کہ جتنے بھی مستحق اور غریب افراد ہیں. ان کو جلد سے جلد دوسری قسط بھی ساتھ ساتھ فراہم کی جائے. اب جن علاقوں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر کو قائم کیا جا رہا ہے آج بھی حکومت کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مختلف سنٹر کو قائم کیا گیا ہے۔

 مختلف بے نظیر ان کے دفاتر جو ہیں ان کو کھلا کیا ہے. کے پی کے کے مختلف علاقے ہیں جس میں لوئر دیر وادی تالاش میں تحصیل بھیرہ میں ڈائنامک سنٹر کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا جا چکا ہے۔ اسی طریقے سے مختلف سینٹر جو ہیں بے نظیر انکم کے دفاتر جو ہیں پورے ملک میں قائم کیے جا رہے ہیں۔ یہ نہ صرف عوام کے لیے ایک آسانی ہو چکی ہے۔ کیونکہ جتنا زیادہ دفتر ہوں گے۔ عوام کو سہولت زیادہ ملے گی۔

Getting people to register on social media سوشل میڈیا پر لوگوں سے رجسٹریشن کروانا

Let us tell you one more important thing. They are trying to mislead people on social media. In which they are telling that we are from Benazir income support people. If we send you a survey or give you an installment, let us tell you what about your registration, send you an application, or ask you to take money, then you say this. 

Listen carefully. There is still no such online system by the government. You can register sitting at home, if someone tells you to pay such a fee, then you should not do so at all. Do not send money to anyone. Registration in the Benazir Income Support Program or Ehsaas Kafalat is done by going to the office of the Benazir Program, the government has not come up with any procedure for online registration. If you get a message. However, it only came from 8171. Let me tell you about this, this thing is circulating all over social media.

 ایک اور اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کافی حضرات جو ہیں۔ وہ social میڈیا لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ ہم بے نظیر انکم support والوں کی طرف سے ہیں۔ ہم آپ کو سروے کرا کر دیتے ہیں یا آپ کو قسط دلا دیں گے تو آپ کو بتاتے چلیں یا آپ کی registration کے بارے میں کیا یا آپ کو کوئی اپلائے کروا کے دیتے ہیں یا آپ سے پیسے لینے کا کہہ رہے ہیں تو آپ یہ بات دھیان سے سن لیں۔ حکومت کی طرف سے ابھی بھی کوئی آن لائن سسٹم ایسا نہیں ہے۔

 جس کے تحت آپ کی گھر بیٹھ کر registration ہو سکے اگر آپ کو کوئی کہتا ہے کہ آپ اتنی فیس پے کر دیں تو آپ نے بالکل ایسا نہیں کرنا. کسی کو پیسے مت بھیجیں. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت میں جو registration ہوتی ہے وہ بے نظیر program کے دفتر میں ہی جا کر ہوتی آن لائن registration کا کوئی طریقہ کار حکومت نے نہیں نکالا۔ اگر آپ کو کوئی message آئے گا۔ بھی سہی تو صرف اور صرف 8171 سے آیا۔ اس کے حوالے سے آپ کو بتاتے چلیں پورے social میڈیا پر یہ چیز گردش کر رہی ہے.

When will the BISP New Second Payment Check CNIC start? بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کب شروع ہو گی

That the episode is starting on the 9th or 12th, or are they talking about art or a fifteenth date? So tell all such people. If you have received the same item. So let’s clear it up. No new one has been released by the government yet.

کہ قسط آپ کو 9 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے یا کوئی بارہ تاریخ کا بتا ہیں۔ یا کوئی آرٹ یا پندرہ تاریخ کا بھی بتا رہے ہیں۔ تو ایسے تمام افراد کو بتاتے چلیں. اگر آپ کو بھی یہی چیز موصول ہوئی ہے۔ تو آپ کو clear کرتے چلیں. حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی نیا نہیں نکالا ہے۔

Leave a Comment