BISP 668 Apply New 668 Web Portal Registration 2023

You are not participating in Benazir Kafalat up to Rs.9,000 or a children’s education Kafalat program BISP 668 up to Rs.25,000. You have tried repeatedly from the office to 8171 or service teams. But in this, you are making a mistake. If you remove that error yourself.

And you can eliminate the error yourself, God willing, in today’s important update, we are going to tell you. What is the mistake that will permanently disqualify you?

Read More: BISP Dynamic Survey online Registration 2023-24 Check Online

بینظیر کفالت کے نو ہزار روپے یا بچوں کے تعلیمی وظائف کے پروگرام پچیس ہزار روپے تک آپ شامل نہیں ہو رہے. آپ نے دفتر سے جا کر 8171 یا سروٹیموں سے بار بار دوبارہ کیا ہے۔ لیکن اس میں آپ ایک غلطی کر رہے ہیں۔ اگر وہ غلطی آپ خود ختم کر لیتے ہیں۔

اور آپ خود غلطی کو ختم کر سکتے ہیں انشاء اللہ آج کی اس اہم اپڈیٹ میں آپ کو بتانے جا رہے۔ ہیں کہ کونسی ایسی غلطی جو آپ کو ہمیشہ کے لیے نااہل کے لیے نااہل کروا رہی ہے۔

BISP 668 Apply

You have to go and type your national computerized identity card number in the massage place, any sim is yours, especially the woman who is being surveyed and you are being continuously disqualified by the government.

You have to check his ID card number and type it in the message space, if you have any questions then you can comment below his post. Your brother will support you. Will answer. If not, I will definitely share the related update in tomorrow’s post. Type the ID card in the message field and send it to BISP 668. And to check. That is the name of the person who is doing the survey.

How many sims are there? If its number is five. And he doesn’t have them. So this is a big mistake. And it has to be closed immediately. And the government will definitely include it in the program. Because it is being used by someone else. It can be life-threatening for him. Because you shouldn’t be someone else’s at all. 

آپ نے اپنا قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر میسج والی جگہ پہ جا کے ٹائپ کرنا ہے کوئی بھی سم ہے آپ کی خاص طور پر وہ خاتون جس کا سروے کرا رہے ہیں اور آپ کو مسلسل حکومت نااہل کر رہی ہے۔ آپ نے چیک کرنا ہے اس کا شناختی کارڈ نمبر میسج والی جگہ پہ ٹائپ کرنا ہے.

اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی سوال ہے تو اس کی پوسٹ کے نیچے کومنٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کا بھائی آپ کو سپورٹ کرے گا۔ جواب کرے گا۔ نہیں تو کل کی پوسٹ میں اس کے متعلق اپڈیٹ ضرور شیئر کریں گی. میسج والی جگہ پہ شناختی کارڈ ٹائپ کر کے اس کو 668 پر بھیجنا ہے. اور چیک کرنا ہے۔ کہ اس بندے کے نام پر جو سروے کرا رہا ہے. کتنی سمیں ہیں۔ اگر اس کی جو سمیں پانچ ہیں. اور اس کے پاس نہیں ہیں۔

تو یہ بہت بڑی غلطی ہے۔ اور اس کو فورا سے اپنے سمے بند کروانی ہے۔ اور حکومت اسے پروگرام میں ضرور شامل کرے گی۔ کیونکہ اس کسی میں کسی اور کے پاس استعمال ہو رہی ہیں۔ اس کے لیے جان کا خطرہ بھی بن سکتی ہیں۔ کیونکہ آپ کسی میں کسی اور کے بالکل نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a Comment