As you know, a new web portal for the Benazir Income Support Program has been released. But what is its real purpose? And with this, we can check whether we are eligible for the Benazir Income Support Program or not.
But if we have to check the payment from the important BISP new portal or apply to the Benazir Income Support Program, can we use the BISP portal? Or some other method will have to be adopted. So I promise you that I will also give you the new BISP portal and tell you how to use it properly.
جسےکہ آپ جانتے ہیں کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا ویب پورٹل جاری کر دیا گیا ہے۔ لیکن اس کا اصل مقصد کیا ہے؟ اور اس سے ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے اہل ہیں یا نہیں ہم اس کو تو چیک کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر اہم بی آی ایس پی پورٹل سے پنی پیمنٹ چیک کرنی ہو یا پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپلائی کرنے ہو تو کیا ہم بی آی ایس پی پورٹل کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یا پھر کوئی اور طریقہ اپنانا پڑے گا۔ تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہو کہ آپ کو نئے بی آی ایس پی پورٹل بھی دو گا اوراس کا صحیح طریقہ استعمال بھی بتاؤ گا۔
Bisp new portal
This new BISP portal has been created to ease the difficulties of the people. And people can benefit from it sitting at home. There are many ways to make it as you apply. through the app and you become eligible. So this portal tells you about your eligibility. And also tells you the amount.
How much money has been shared in your account. This means that you applied for the Benazir Income Support Program and now you are eligible for this program. You can check it. If you want to apply, I have already told you about it. In this, you have to use the official app of The Benazir Income Support Program. And you have to apply through this app.
یہ نیو بی آئی ایس پی پورٹل اس لیے بنایا گیا ہے کہ لوگ کی مشکلات کو آسان کیا جائے۔ اور لوگ اس سے گھر بیٹھے مفید ہو سکتے ہیں۔ اس کو بنانے کے بہت سے مقیصد ہیں جیسا کہ آپ اپلائی کرتے ہیں۔ ایپ کے ذریعے اور آپ اہل ہو جاتے ہیں۔ تو آپ کو یہ پورٹل آپ کے اہل ہونے کے بارے میں بتاتا ہے۔ اور ساتھ میں آپ کو رقم بھی بتاتا ہے۔ کہ آپ کے اکاؤنٹ میں کتنی رقم شئیر کی گئی ہے۔
مطلب یہ کہ آپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے اپلائی کیا اور اب آپ اس پروگرام کیلئے اہل ہو چکے ہیں۔ اس چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپلائی کرنے چاہتا ہو تو اس پر میں پہلے بتا چکا ہوں۔ اس میں آپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفیشل ایپ استعمال کرنی ہے۔ اور آپ نے اس ایپ کے ذریعے اپلائی کر دینا ہے۔
Bisp new portal use – 8171 ویب پورٹل
You know how to use this web portal you have to go to Bisp.gov.pk.8171’s official website to open this web and you have to you will give in the Identification cards and the picture. And scroll downwards you will have an option. find out. You will find the result.
اس ویب پورٹل کو استعمال کرنے کے بارے میں جانتے ہیں اس ویب کو آوپن کرنے کیلئے آپ نے bisp.gov.pk.8171 کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہے اور اوہاں پر آپ نے شاختی کارڈز نمبر اور تصویر میں دیے گے کوڈ کو لیکھنا ہے اور نیچے کی طرف سکرول کر گے آپ کو ایک آپشن ملے گا۔ معلوم کریں۔ آپ کو اس کے نتیجہ دیکھنے کو مل جائے گا۔
Result
As a result, you will be told whether you are eligible for the Benazir Income Support Program if you do not. You are not eligible for a Benazir Income Support program, your next survey is possible after your date. Please visit your nearest registration center on the date given.
Bring the NADRA ID card and B form with you. And if you are eligible for the BISP, you will get this answer. You are eligible for a Benazir Income Support program.
If you have not recently received Rs 9,000. So go to a nearby payment center in your district. So this is the result of this post. Share this post.
اس ناتیجے میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے اہل ہیں یا نہیں اگر نہیں تو یہ جواب ملے گا۔ آپ کفالت پروگرام کیلئےاہل نہیں ہیں، آپ کا اگلا سروے مورخہ آپ کی تاریخ کے بعد ممکن ہے۔ برائے مہربانی دی گئی تاریخ پراپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر دوبارہ اندراج کے لئے تشریف لے جائیں۔
اپنے ہمراہ نادرا شناختی کارڈ اور ب فارم لازمی لائیں. اور بی آئی ایس پی کیلئے اگر آپ اہل ہوتے ہیں تو آپ کو یہ جواب ملے گا آپ کفالت پروگرام کیلئے اہل ہیں۔ اگر آپ نے حال ہی میں 9000 روپے رقم وصول نہیں کیے۔ تو اپنے ضلع میں قائم قریبی ادائیگی مرکز پر جا کر رقم وصول کریں۔ تو یہ اس کا نتیجہ ہے اس پوسٹ کو شیئر کرو شکریہ۔