احساس پروگرام اہل خواتین سروے کتنی قسطوں کے بعد کروائے مکمل تفصیل

احساس پروگرام اہل خواتین سروے کتنی قسطوں کے بعد کروائے

[ez-toc]

احساس پروگرام اہل خواتین سروے کتنی قسطوں

ج پوسٹ بنانے کا مقصد وہ عورتیں جو اہل ہیں۔ اور اس وقت جو پیسے لے رہی ہیں. احساس پروگرام اہل خواتین سروے کتنی قسطوں کے بعد کروائے اور وہ دوبارہ اہل ہوں گی۔ اور کتنی قسطوں کے بعد ان کے جو پیسے ہیں۔ وہ بند کر دیے جائیں گے. اور اس کے بعد وہ دوبارہ سروے کروائیں گی. تو پھر یہ ان کا آہ پیسے آئیں گے۔ ادروائز ان کے پیسے روک لیے جائیں گے. بہت اہم انفرمیشن ہے. 93 لاکھ خواتین کے لیے اہم ترین پوسٹ ہے۔ ضرور دیکھنی ہے۔ اور اس کو آگے فارورڈ بھی ضرور کرنا ہے۔ وہ عورتیں جو اس وقت 9000 کی قسط لے رہی ہیں. اور وہ دوبارہ سروے کب کروائیں گی? اہل عورتوں کی باتیں نااہل عورتیں تو دو سالوں کے بعد کرواتی ہیں. لیکن جو اہل ہوتے ہوتی ہیں۔ ان میں ایک قصد کی پرسنٹیج ہوتی ہے۔ کہ آپ نے اتنی قسطیں اگر وصول کر لی ہیں. تو پھر آپ کو دوبارہ سروے کروانا۔ آپ کے لیے ضروری ہے. تو وہ کتنی قسطیں ہیں۔ جن کے بعد آپ کا وہ بے شک تین سال ہوں یا نہ ہوں۔ لیکن قسطیں اگر آپ کی اتنی ہو چکی ہوں۔

:اور پوسٹ پڑھنے کیلئے سامنے لنک پر کلک کریں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن آسان طریقہ 2023

 اور اس کا جو پیریڈ ہے۔ وہ تین سال سے کم بھی ہو تو پھر بھی آپ کو سروے کروانا ضروری ہے. تو میں اس سلسلے میں یہ بات کروں گا. آپ نے اور 933 کا اور 938 کا کوڈ کیا چیز یہ دو چیزیں تین چیزیں آج میں بتاؤں گا۔ اور میں امید کرتا ہوں آپ کو یہ پسند بھی آئے گی۔ اور آپ کے لیے ایک انتہائی اہم موضوع کے اوپر میں یہ پوسٹ بنا رہا ہوں. کیونکہ اس سے پہلے جو پوسٹ بناتا ہوں۔ وہ اور معلومات ہوتی ہیں۔ لیکن یہ جو معلومات ہیں۔ یہ اوہ عورتیں جو پہلے پیسے لے رہی ہیں. تو ان ادروائز آپ کے پیسے روک لیے جائیں گے. تو پھر اس کے بعد 933 اور پھر 938 کے کوڈ کے بارے میں بتانا چاہوں گا.

ناہل سروے کب کروائے جائیں

 تو اس بارے میں یہ میں بتاؤں گا. دوستو سب کو پتہ ہے۔ کہ دو سالوں کے بعد نااہل خواتین جو ہوتی ہیں۔ وہ سروے کرواتی ہیں. اور تین سالوں کے بعد مطلب تین سال ہی بن جاتے ہیں.

احساس پروگرام اہل خواتین سروے کتنی قسطوں کے بعد کروائے

 تو ان کے بعد اہل خواتین کو سروے کروانا ضروری ہوتا ہے. ورنہ اگر ان کے پیسے آئے نہیں ہوں گے۔ تو وہ نکل نہیں پائیں گے۔ وہ یا نااہل قرار دے دی جائیں گی۔ روک لیے جائیں گے۔ پیسوں کو تو وہ میں اس سلسلے میں بتانا چاہوں گا۔ کہ دو سالوں کے بعد خواتین جو نااہل ہیں۔ وہ تو اپنا سروے کروا لیتی ہیں۔ لیکن اب آ جاتا ہے۔

 دوسرا مرحلہ: وہ خواتین جو پیسے لے رہی ہیں۔ اور ان کو عرصہ ہو گیا ہے۔ تین سال یا تین سال سے کم ہو گیا ہے۔ اور ان کی آٹھ قسطیں ہو چکی ہیں۔ آٹھ قسطیں اگر آپ نے آٹھ قسطیں وصول کر لی ہیں۔ عرصہ آپ کو جتنا بھی ہو گا۔ اگر آپ آٹھ قسطیں وصول کر چکی ہیں۔ اپنے regular beneficiary ہونے کے ناطے 9000 کی چودہ ہزار کی بارہ ہزار کی تیرہ ہزار کی سات ہزار کی اب جو چل رہی ہے. اب یہ جو نو ہزار ہے پچاسی سو آٹھ قسطیں اگر آپ کی بنتی ہیں۔ گن لیں اگر آپ کی آٹھ قسطیں بن جاتی ہیں تو آپ کو دوبارہ سروے کروانا ضروری ہے۔ اگر آپ نہیں سروے کروائیں گے۔ تو اگر آپ کی قسط آجائے گی۔ تو آپ کو ادا نہیں کی جائے گی۔ آپ وصول نہیں کر پائیں گی۔ جب تک آپ نیا سروے نہیں کروائیں گی. تو اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں۔ کہ ہماری سات قسطیں ہو چکی ہیں۔ 

چھ ہو چکی ہیں. تو پھر تو ایشو نہیں ہے. اگر آپ کی قسطیں ہو چکی ہیں آٹھ پوری. اور آٹھ قسطیں اگر آپ کروا کے اور اس کے بعد پھر آپ ابھی تک اپنا سروے نہیں کروائے۔ تو پھر سمجھ لو کہ اگلی جو کو بھی قسط آئے گی۔ وہ آپ کو وصول نہیں ہو پائے گی۔ اور آپ اس کو نہیں لے پائیں گے۔ جب تک آپ  نیا سروے نہیں کروائیں گے. اب آ جاتے ہیں۔ دوسری طرف آہ آٹھ قسطیں جب آپ کی مکمل ہوں گی۔ تو آپ گن لیں. آپ نے کتنے عرصے میں سروے کروایا تھا۔ اور اس سروے کے بعد جب آپ نے پہلی قسط وصول کی تھی۔ 

اس سے لے کے یہ جو قسط آئی ہے ستمبر بائیس والی اس تک آپ کی کتنی قسطیں بنتی ہیں۔ یا جو اگلی نومبر میں آنے والی قسط ہے اس میں آپ کی کتنی قسطیں بنتی ہیں۔ اگر آٹھ بنتی ہیں۔ تو سروے اس پہ آٹھ بن گئے ہیں۔ تو آپ سروے کروا لیں اگلا اگلی کے آٹھ میں بن جاتی ہیں۔ تو وہ اگلی قسط وصول کر کے آپ پھر سروے کروائیے گا. اب آ جاتے ہیں۔

 بی آئی ایس پی 933 کوڈ کیا ہے۔ اور کیوں آتا ہے۔

 جی code کی طرف. بڑی اہم ترین چیز ہے. لوگ کوڈو کے بارے میں بڑا پوچھتے ہیں. 

تو میں آپ کو وہ بتاتا چلوں کہ 933 کا جو code ہوتا ہے. وہ آپ کو ضلع کی miss match کی وجہ سے یعنی کہ اگر آپ ایک ضلع سے survey کرواتے ہیں۔ اور اسی ضلع سے آپ نے ایک دو قسطیں بھی وصول کر لی ہوں۔ اور آپ کسی اور ضلع میں چلے گئے ہیں۔ تو وہاں آپ جاتے ہیں۔ تو وہاں پہ جب آپ کسی ڈیوائس کے اوپر آپ انگوٹھا لگاتے ہیں۔ یا چیک کرواتے ہیں۔ تو وہ کہتے ہیں۔ کہ آپ کا 933 کا کوڈ ہے. آپ کا ضلع match نہیں ہے. تو اس کو ضلع کے جو کہتے ہیں. نو سو تینتیس کو ضلع کی میں نہ میچ ہونے کی وجہ سے نو سو تینتیس کا کوڈ آتا ہے. اب نو سو اڑتیس کا کوڈ کیا ہے. وہ کوڈ کافی سارا آہ تھوڑا زیادہ لوگوں کو لگتا ہے۔ وہ کیا ہوتا ہے. کیا پیسے آپ لے رہی ہیں۔ اور آپ کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے. کس وجہ سے کہ آپ urgent شناختی card بنوا لیتی ہیں, urgent passport, آپ کے گھر والے بیرون ملک سفر کر لیتے ہیں. آپ موبائل کے اوپر اکھٹا balance, super card load کروا لیتے ہیں. فائلر آپ کا شوہر بن جاتا ہے, بینک account بن جاتا ہے۔

بی آئی ایس پی پروگرام 938 کوڈ کیا ہے۔ اور اس کا احل

 آپ کا تو اس کو یا زیادہ دفعہ آپ بار بار انگوٹھے لگاتے ہیں۔ تو اس کو نو سو اڑتیس کا code بولا جاتا ہے۔ اگر آپ فائلر بنتے ہیں۔ یا بینک account بنتا ہے۔ پھر تو آپ کو نااہل قرار دے دیا جائے گا۔ اگر آپ بار بار انگوٹھا لگاتے ہیں۔ اور ڈیوائس کے اوپر ایک دن میں سے سولہ دفعہ انگوٹھا لگانے سے زیادہ اگر آپ انگوٹھا لگاتے ہیں۔ یا ایک مشین کے اوپر آپ ایک دن میں نو دفعہ یا دس دفعہ انگوٹھا لگا لیں گے۔ آٹھ دفعہ سے زیادہ تو پھر آپ کو نو سو اڑتیس کا code کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ دو code ہوتے ہیں۔ جو آپ کو مسائل کا شکار بناتے ہیں۔ ٹھیک ہے وہ تو ضلع کا مسئلہ آ گیا۔ وہ تو اتنی بڑی چیز نو سو اڑتیس کا یہ دو squad ہوتے ہیں. جو آپ کو مسائل کا شکار بناتے ہیں. وہ تو ضلع کا مسئلہ آ گیا. وہ تو اتنی بڑی چیز نو سو اڑتیس کا جو code ہے وہ زیادہ problem کرتا ہے اور جو لوگ کھلوانے جاتے ہیں. 

اب ان کو پتہ نہیں ہوتا کہ یہ نو سو اس کا code ہے. کس وجہ سے لگا ہے. جب بھی آپ کہیں جائیں دفتر میں تو آپ نو سو اڑتیس کے code کے بارے میں پوچھ ضرور لیا کریں. کہ بھائی ہمارا یہ code نو سو اڑتیس والا لگا ہے. اس کی reason کیا ہے? کس reason کی وجہ سے یہ لگا ہے. تو پھر آپ کو سارا پتہ چل جائے گا. اور آپ کو معلومات ادا کی جائے گی. جائے گی. Otherwise آپ کو پتہ نہیں لگے گا کہ نو سو اڑتیس کا جو code ہے. وہ کیوں لگا ہے? اور آپ پھر کہیں گے کہ بھائی مجھے جو لوگ عورتیں کہتی ہیں.

 کہ بھائی ہمارا نو سو اڑتیس کا code لگا ہے. اب code لگنے کی وجہ بھی تو کچھ ہو سکتی ہے. اس کی reason کیا آپ device کے اوپر جاتے ہیں تو وہ device کیا بتاتی ہے آپ کو? یا دفتر میں جاتے ہیں تو دفتر والے male کس چیز کے آگے آپ کے کرتے ہیں? تو male کا پتہ ہونا کہ اس چیز کا آپ کا code لگا ہے اس وجہ سے آپ کو پیسے روک لیے گئے ہیں. یا انگوٹھا زیادہ لگا ہے یا فائلر بنا ہے۔ کوئی بھی ایسا کام تو پھر اس کے بعد ہی معلوم ہو سکتا ہے۔ کہ نو سو اڑتیس کا code کیوں لگا ہے۔ تو یہ code تھے۔ اور یہ جو information تھی۔

 پوسٹ کا نتیجہ

 آٹھ کی قسطوں کے بعد آپ نے جو دوبارہ پیسے لینے ہیں تو آٹھ قسطوں کے بعد آپ کو سروے کروانا ہوگا۔ تو سروے کروانے کے بعد ہی آپ کو پھر پیسے دیے جائیں گے۔ اگر آپ کے سروے نہیں ہوتا۔ اور آٹھ قسطیں آپ نے وصول کر لی ہیں۔ تو آپ کو قسط نہیں جاری کی جائے گی اور آپ کو نااہل قرار دیا جائے گا۔ تو اس لیے آٹھ قسطوں والی جتنی بھی خواتین ہیں۔ پوری کوشش کریں آٹھ قسطیں گن لیں. اگر آپ کی آٹھ قسطیں پوری ہو جاتی ہیں. تو آپ جا کے قریبی دفتر میں جا کے سروے کروا لیں. ادروائز آپ کے پیسے روک لیے جائیں گے. انشاءاللہ نئی معلومات کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گا. مجھے اجازت دیجیے. پوسٹ اچھی لگی ہو. تو اس کو share ضرور کیجیے گا. اپنا خیال رکھیے گا. فی امان اللہ

Leave a Comment