بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن آسان طریقہ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بنانے کا اصل مقصد غریب اور مستحق لوگوں کی مالی امداد کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے ملک پاکستان سے غربت کا خاتمہ اور لوگوں کو مستحکم بنانا ہے۔ یہ ایک فلاحی پروگرام ہے۔ جس کو 2008 میں شروع کیا گیا تھا۔ شروع میں اس کو چند اضلاع میں یا صوبوں میں لانچ کیا گیا تھا۔
لیکن اب یہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔ اس کے بعد اس میں وسیع پیمانے پر اپڈیٹ اور اسے میں نئی سے نئی آپشن سندھ کئے گئے آئے ہیں۔ جن سے لوگوں کو نقد رقم وصول کرنے یا رجسٹریشن کروانے اور اس کے علاوہ بینظیر انکم سپورٹ کی رقم چیک کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اس پروگرام کو بے نظیر حکومت نے شروع کیا تھا۔
اور اس پروگرام کو شروع کرنے والی ایک عورت تھی۔ جس کا نام بینظیر بھٹو تھا۔ اور اس نے اس پروگرام کو شروع کیا تھا اور بعد میں بے نظیر بھٹو شہید ہوگئیں تھی۔ لیکن اس کا مقصد آج بھی جاری ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خود کو رجسٹر یا اپلائ کرسکتے ہیں۔ چاہے آپ جس بھی صوبے یا پھر اضلاع سے ہو آپ کو ہم آن لائن اور اف لائن اپلائی کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔