احساس پروگرام بیلنس چیک 2023

اگر آپ احساس پروگرام بیلنس چیک کرنا چاہتے ہیں. اور آپ یہ جاننا چاہتے ہیں. کہ آپ کو سات 9000 یا 8500 روپے کی قسط مل سکتی ہے یا نہیں. یا پھر آپ ایگزیکٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں. کہ آپ کے اکاؤنٹ اس وقت آپ کی رقم پہنچ چکی ہے یا نہیں. اگر آپ کی رقم آ چکی ہے. تو اس وقت آپ کے account میں کتنے پیسے موجود ہیں?

اس بارے میں مکمل معلومات آج کی پوسٹ میں آپ کو دی جائے گی. آپ کو مختلف طریقے کار بتائے جائیں گے. جن کے ذریعے آپ احساس پروگرام بیلنس چیک کر سکتے ہیں. احساس پروگرام کے حوالے سے اہم ترین معلومات پہنچتی رہیں. بہت سے لوگوں کی خواہش ہے. کہ وہ گھر بیٹھے اپنی اہلیت چیک کر پائیں. اپنی account کے پیسے چیک کر پائیں.

اور انہیں گھر سے باہر بھی نہ جانا پڑے اور اسی طرح ہمیں بار بار کمنٹس آ جاتے ہیں. کہ ہم احساس پروگرام کے پیسے گھر بیٹھے کس طرح چیک کر سکتے ہیں. ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں یہ اگلی قسط یا یہ جو اس وقت موجودہ قسط چل رہی ہے. یہ مل سکتی ہے یا نہیں. تو اس کو چیک کرنے کے لیے اور اپنے اکاونٹ کی تمام تر معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ کو پانچ مختلف طریقہ کار بتانے جا رہی ہے.

مزید پڑھ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن آسان طریقہ 2023

احساس پروگرام بیلنس چیک.

پہلا طریقہ: ایچ بی ایل اے ٹی ایم مشین سے بیلنس چیک کرنے کا طریقہ

ایچ بی ایل اے ٹی ایم مشین اگر آپ پہلے سے احساس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ  کروا چکے ہیں. آپ کا این ایس یار سروے ہو چکا ہے. تو آپ اپنا اوریجنل شناختی کارڈ لے کر اپنے قریبی حبیب بینک کی اے ٹی ایم مشین پر تشریف لائیں جائے.
  1. آپ اپنا انگوٹھا یعنی تھمب لگائیں۔
  2.  وہاں پر اور اس کے بعد آپ کے شناختی کارڈ کی معلومات پوچھی جائے گی.
  3.  پھر آپ اپنا شناختی کارڈ داخل کریں گے.
  4.  اگر آپ کا شناختی کارڈ کامیابی کے ساتھ داخل ہوا جاتا ہے.
  5.  تو آپ کے سامنے تمام تر معلومات آجائیں گی۔
  6.  اگر آپ کا شناخت انٹر نہیں ہوتا.
  7.  پھر آپ کی رجسٹریشن نہیں ہوئی.

دوسری طریقہ: ایچ بی ایل ریٹیلر شاپ سے بیلنس چیک کروائے.

ایچ بی ایل ریٹیلر شاپ جہاں سے لوگ 9000 ہزار روپے کی قسطیں لے رہے ہیں. وہاں سے بھی آپ اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اپنے اکاونٹ کی تمام تر معلومات چیک کروا سکتے ہیں. اور یہ بھی جان سکتے ہیں. کہ کے اکاؤنٹ میں اس وقت کتنی پیمنٹ پڑی ہے?

احساس پروگرام بیلنس چیک 2023
احساس پروگرام بیلنس چیک 2023

ہم آپ کو مستند ذرائع  بتا رہے ہیں, جو حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں. ویسے تو ہر بندہ آپ کو طرح طرح کے مختلف طریقے کار بتا رہا ہے. لیکن ہم آپ کو اوریجنل طریقے کار بتا رہے ہیں. یقینا جو طریقہ کار آج آپ بتائے جائیں گے. ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ کار نہیں ہے. کہ آپ احساس پروگرام کا بیلنس چیک کر سکیں.

تیسرے طریقہ: موبائل کال سے بیلنس چیک کریں۔

آپ کو ایک موبائل نمبر سکرین پر دکھائیں کروایا جا رہا ہے. اس نمبر پر آپ کال کریں گے. آپ سے احساس پروگرام کے اختیار کو منتخب کریں. کرنے کو کہا جائے گا آپ نے وہ اختیار کرنا ہے. ایک کا بٹن دبا کے اس کے بعد آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے. اسی کال کے دوران ٹھیک ہے۔ اور اسی کال کے دوران جب آپ اپنا شناختی card نمبر لکھ لیتے ہیں.

تو ٹھیک دو یا چار سیکنڈ کے اندر آپ کو بتا دیا جائے. گا اگر آپ رجسٹر ہیں۔ تو آپ کو بتایا جائے گا۔ کہ آپ کا شناختی کارڈ سکسیسفلی کامیابی سے احساس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ تو آپ کو بتایا جائے گا کہ احساس پروگرام میں آپ کی کوئی معلومات نہیں۔ اگر کامیابی سے آپ کا شناختی کارڈ داخل کریں. جاتا ہے تو اس کے بعد آپ نمائندے سے بات کر کے اپنے اکاؤنٹ کی تمام تر معلومات گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔

چوتھا طریقہ: 8171 ویب پورٹل سے بیلنس چیک کریں۔

8171 ویب پورٹل اس کے لیے آپ کو 8171 ویب پورٹل پر جانا ہے۔ ہم نے اس ویب پورٹل کا نیچے لنک دے دیا ہے۔ 8171 ویب پورٹل کو کھلا کر کے آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر داخل کر کے آپ  اپنی تمام تر معلومات چیک کر سکتے ہیں۔ جہاں پر آپ کو بتایا جائے گا۔ کہ آپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں۔

اگر آپ نے حال میں 9000 ہزار یا 25000 ہزار روپے کی رقم وصول نہیں کی تو جلد ہی قریبی ادائیگی مرکز سے وصول کریں. اور یہ 9000 ان لوگوں کے لیے ہیں. جو سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق نہیں رکھتے. اور احساس پروگرام کے لیے اہل ہیں. پہلے قسطیں لے رہے تھے. اور یہ 25000 ہزار ان لوگوں کے لیے ہے. جو سیلاب زدہ علاقوں سے تعلق رکھتے۔

8171 ویب پورٹل

پانچواں طریقہ: بی آئی ایس پی ویلڈیشن پورٹل بیلنس چیک کریں

بی آئی ایس پی ویلڈیشن پورٹل یہ ایک ایسا پورٹل ہے. جو آپ کو پہلے والی تمام تر تفصیلات دیتا ہے. کہ آپ پہلے کتنی رقم حاصل کر چکے ہیں. اور اس سے اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے. کہ آپ کے اکاؤنٹ میں اس وقت بھی کوئی رقم موجود ہے یا نہیں۔ پر لاگن کر کے اپنی تمام تر معلومات چیک کر سکیں گی.

نتیجہ:

تو اس Portal کے حوالے سے مزید احساس پروگرام کے حوالے سے نئی نئی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے آپ ویب کے پش نوٹیفکیشن کو آن  کر لیجیے۔ اور آج کی پوسٹ میں جو طریقہ کار آپ کو بتائے گئے ہیں۔ یقینا ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ کار نہیں ہے۔ کہ آپ ان امدادی پروگرامز کی معلومات چیک کر سکیں۔ اگر پوسٹ پسند آئی ہے تو پوسٹ کو شیئر کریں۔ اس حوالے سے اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو آپ کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں۔ اور ہمیں دیجیے اجازت۔ اللہ نگہبان۔

Leave a Comment